اسلام اور مارڈنیزم کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوگا

IQNA

اسلام اور مارڈنیزم کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوگا

7:14 - April 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1398740
بین الاقوامی گروپ:اسلام اور مارڈنیزم کے موضوع پر سیمینار جینیوا میں منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے "elmoudjahid " کے مطابق جینیوا کے بین الاقوامی کتاب فیسٹیول کے موقع پر مذکورہ موضوع پر سیمینار ۲ مئی کو منعقد ہوگا۔ "مالک شبال"  اسلامی علوم اور مذاہب میں گفتگو
کے ماہر، اس سیمینار میں خصوصی شرکت کریں گے۔ کتاب فیسٹیول اول مئی سے چہارم مئی تک منعقد ہوگا ۔
اس پروگرام میں الجزایر کے دانشورں کی ٹیم اسلام اور عربی ادبیات اور اسلامی تعلیمات کے حوالے سے افریقہ میں اسلامی تہذیب اور معاشرے میں عورت کے کردار پر خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کرے گی
اس بین الاقوامی کتاب نمایش میں عام طور پر ایک لاکھ کے سے زا ئد افراد شرکت کرتے ہیں اس لیے مختلف اسلامی دانشور اس موقع سے فا ئدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

1394957

نظرات بینندگان
captcha