ایکنا نیوز-اطلاع رساں ایجنسی "بوابہ فیتو" کے مطابق میوزیکل کتابخانے کے زیاد کبیر ہال میں منعقدہ اس نمائش میں خطاط عبداللطیف کے خطوں پر مشتمل نادر نمونے اور فن پارے نما ئش میں شامل ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی اس خطاط کے فن پاروں کی نما ئش منعقد ہوچکی ہے ۔