ایکنا: قرآنی صحافت یا جمع آوری اور چمڑے کے ساتھ کور کرنا کا فن بہت پرانا ہے جن سے سینکڑوں گھرانوں کا خرچہ اس سے نکل جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518264 تاریخ اشاعت : 2025/04/03
الجزایری آرٹسٹ خاتون ایکنا سے؛
ایکنا: الجزائر کی مشہور تذہیب کار اور اسلامی فن ون کی ماہر امل ضیفاللہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی فن ون کا سب سے پہلا اور مستند حوالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518126 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ہفتہ دستکاری کے موقع پر، ثقافتی ورثہ کے روایتی فن ون کے انسٹی ٹیوٹ کی سیر کی۔ اس تحقیقی ادارے میں ورکشاپس، قلم سازی، پینٹنگ، اور موزیک کا کام، مٹی کے برتن اور سیرامکس، موسیقی کے آلات بنانا، قالین کی بُنائی وغیرہ ہوتی ہیں۔ ایرانی فن کار ایرانی ثقافت کو مرکوز رکھتے ہوئے فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ایران کے روایتی فن ون کے ایک کونے کو تصویر کے فریم میں دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516577 تاریخ اشاعت : 2024/06/14
ایکنا: تھائی لینڈ کی وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے جنوبی علاقوں کے دورے پر اسلامی قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515902 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: رمضان المبارک کے موقع پر شارجه میں ۳۰ نئی مساجد کی سنگ بنیاد رکھنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515778 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
بین الاقوامی گروپ: اترا کھنڈ صوبے کی قرآنی لائبریری «تسمیه» میں قلمی قرآنی نسخوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323783 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
بین الاقوامی گروپ: فن لینڈ میں ریڈیو فن لینڈ کمپنی کی جانب سے قرآنی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2904336 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ: قرآنی فن پارے اور داستانوں کی شخصیات جاپانی طرز پینٹنگ «مانگا» میں شائع اور کتاب کی شکل میں پیش کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 2852757 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں اسلامی فن خطاطی کی نمائش کا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ شاہیرا شاہد نے کیا
خبر کا کوڈ: 1433639 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
بین الاقوامی گروپ: یوم قدس کے حوالے سے پروگرام جمعرات کے دن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1432666 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں قابل فن کاروں اور اہل ہنر کی کوئی کمی نہیں۔ وزیر ثقافت بلوچستان
خبر کا کوڈ: 1430954 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ: یونان کے شھر کاوالا میں «اسلامی باغ و بھار کے جلوے اور جنت کی ترجمانی» کانفرنس دس اکتوبر کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1425302 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز فن لینڈ میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگراموں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1425301 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ: آیات دو کے عنوان سے قاہرہ میں خوبصورت قرآنی خطاطی نما ئش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1398743 تاریخ اشاعت : 2014/04/23
بین الاقوامی گروپ:ذرا سوچیں اس انسان کی خوش قسمتی کا جوگذشتہ 25 سال سے مسجد نبوی کو خطاطی سے آراستہ کرنے میں مگن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1396692 تاریخ اشاعت : 2014/04/18