مسلم خواتین اہل خانہ کوصدربشارکیخلاف لڑنے جانے سے روکیں

IQNA

مسلم خواتین اہل خانہ کوصدربشارکیخلاف لڑنے جانے سے روکیں

7:53 - April 26, 2014
خبر کا کوڈ: 1399462
بین الاقوامی گروپ :مسلم خواتین اہل خانہ کوصدربشارکیخلاف لڑنے جانے سے روکیں،برطانوی پولیس

ایکنا نیوز-جیو نیوز-لندن…برطانوی پولیس نے کہا کہ مسلم خواتین اہل خانہ کوشام میں بشارالاسد کیخلاف لڑنے جانے سے منع کریں برطانوی پولیس نے واضح کیا ہے کہ اس کے پاس پاکستانی نژاد افراد کے شام جا کرلڑنے کے اعدادوشمار نہیں۔تاہم پولیس نے مسلم خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو شامی صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والوں کا ساتھی بننے سے روکیں۔

قابل ذکر ہے کہ یورپ اور مغربی ممالک شام سے واپس آنے والوں کے حوالے سے شدید مشکلات اور سیکورٹی خدشات سے دوچار ہیں۔

145667

ٹیگس: شام ، مسلمان ، جنگ
نظرات بینندگان
captcha