ایکنا نیوز ایجنسی-شفقنا-اطلاع رساں ادارے " اسلام وطن " کے مطابق اسلام اور پیغمبر اکرم {ص} کی توہین پر مذکورہ ممبر کو پارٹی سے عارضی طور پر فارغ کردیا ہے ۔
"اندریہ لامبیٹ" نے ایک اشتہار میں ایسی گفتگو کی تھی جس سے اسلام کی توہین کا پہلو نکلتا تھا۔قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے اس ممبر نے فیس بک اور ٹویٹر پر ایسےکمنٹس دے چکے ہیں کہ مسلمان یورپ سے نکل جا ئے یادوسری صورت میں اپنے شیطانی دین کو چھوڈ دیں۔