توہین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جمعیت علمائے اسلام ہند نے گستاخانہ فلم "اودے پور فائلز" کی نمائش رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518775    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

اردگان؛
ایکنا: ترکی کے ایک میگزین میں رسول گرامی اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکے کی اشاعت پر صدر نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518739    تاریخ اشاعت : 2025/07/03

ایکنا: جامعہ قرآنی کی جانب سے امریکی صدر کی توہین آمیز گفتگو کی شدید مذمت؛ قرآن دوست امام کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518730    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: الجزائر کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خاتون جادوگرنی کو قرآن کی بے حرمتی اور جادوگری کے فروغ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518524    تاریخ اشاعت : 2025/05/23

ایکنا: اٹلی کے شہر میلان کے مالپنسا ایئرپورٹ پر پولیس نے راسموس پالودان، قرآن کریم کی توہین کرنے والے متنازع سیاستدان کو ملک میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3518496    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ تصویر پر تنقید جس میں ٹرمپ کو پاپ کا لباس پہنا دیکھا گیا ہے لکھا ہے:پاپ کا لباس پہننا مذاق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518432    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: توہین مسجد پر اعتراض کرنے والے مسلمان مظاہرین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3518404    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

ایکنا: استنبول کی تاریخی «شهزاده» کو مظاہروں کے دوران توہین کا نشانہ بنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518224    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

ایکنا: سوئیڈن میں توہین قرآن کرنے والے ایک شخص پر مقدمہ درج کرلیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517927    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا: اسلامی شخصیتوں اور اداروں نے سرینگر جیلوں میں انڈین سپاہیوں کے ہاتھوں توہین قرآن کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517799    تاریخ اشاعت : 2025/01/13

ایکنا: مسلم علماء کونسل اور مختلف اداروں نے «موسم الریاض» کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام مخالف پروگرام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517528    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

ایکنا: الیکٹرونکس اشتہار میں لفظ " اللہ" کی توہین پر شدید اعتراضات شروع ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3517498    تاریخ اشاعت : 2024/11/21

ایکنا: ریاض فیسٹیول میں فحش پروگراموں اور کنسرٹ میں کعبہ ماڈل کی توہین پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517485    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: انڈین علماء نے ملک میں شدت پسندی اور توہین حضرت محمد (ص) پر سخت اعتراضات شروع کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517369    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: عقیده ختم نبوت پر پاکستانی قوم حساس ہے اور اس کی جڑیں تاریخی اور مذہبی عقیدت میں پوشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517325    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: ایک ہندو پجاری رہنما کی جانب سے رسول اسلام (ص) کی توہین پر اعتراضات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517276    تاریخ اشاعت : 2024/10/14

ایکنا: الازهر اور مصری دارالافتاء نے بیان میں کہا ہے کہ موسیقی کے ساتھ قرآت قرآن کی توہین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517151    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: ہزاروں صہیونی آباد کاروں نے سیکورٹی کی مدد سے مسجد ابراهیمی میں کنسرٹ منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517046    تاریخ اشاعت : 2024/09/05

ایکنا: وزارت خارجه پاکستان نے صہیونی شدت پسندوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516939    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: اولمپیک کمیٹی نے شام آخر تقریب میں داوینچی کی توہین آمیز پینٹنگ پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516831    تاریخ اشاعت : 2024/07/30