ترکی میں طویل‌ترین خطی قرآن مجید کی نمائش

IQNA

ترکی میں طویل‌ترین خطی قرآن مجید کی نمائش

11:09 - May 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1404299
بین الاقوامی گروپ: پچیس میٹرلمبا لکھاہوا قرآن مجید " میراث مقدس " نمائشگاہ میں رکھا گیا ہے ۔

ایکنا نیوز ایجنسی: اطلاع رساں ادارے "Hurriyet daily news" کے مطابق ترکی کے شھر " ارزروم کے " یاکوتیہ" اسکول کی نمائش میں یہ قرآن کریم رکھا گیا ہے ۔ اس نمایش میں ۹۰ سے زائد خطی نسخے والے قرآن موجود ہیں ،یہ نسخے چین،عراق،مراکش،تیونس،مصر،بھارت اور ایران وغیرہ سے بھیجے گئے ہیں۔ایک غیر معروف شخص کی جانب سے رکھاگیا ۲۵ میٹر قرآن اس نمائش میں منفرد ہے ۔فائن آرٹس یونیورسٹی کے استاد اور اس نمائشگاہ کے مشیر علی رضا اوزجان نے اس نسخے کو نادر نسخہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی خطاطی بھی قابل دید ہے ۔

1403215

ٹیگس: قرآن ، ترکی ، خطی
نظرات بینندگان
captcha