ایکنا نیوز-شعبہ مشرقی ایشاء-امام سجاد{ع} کی خوبصورت دعاوں کا مجموعہ "صحیفہ سجادیہ " رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران جاپان کی مدد سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ رایزنی کی خبر کے مطابق ترجمہ کا کام مکمل ہو چکا ہے اور بہت جلد اس کی چھپا ئی کا کام بھی مکمل کیا جا ئے گا تاکہ جاپانی عوام اس کتاب سے استفادہ کرسکے ۔