ایکنا نیوز-شعبہ یورپ- دنیا بھر میں یوم مولود ولادت امام علی {ٰع} پر محافل جشن اور فادرڈے پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے عاشقان اہل کی جانب سے آج رات سات بجے جشن میلاد امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام آج اسلامی مرکز ھبرگ میں بھی منقعد کیا جارہاہے۔ پروگرام اسلامی مرکز ہال میں منعقد کیا جارہا ہے۔