مجلس اعتکاف اسلامی مرکز امام علی(ع) سویڈن میں

IQNA

مجلس اعتکاف اسلامی مرکز امام علی(ع) سویڈن میں

12:54 - May 13, 2014
خبر کا کوڈ: 1406457
بین الاقوامی گروپ: معنوی اعتکاف پروگرام میں حجت‌الاسلام والمسلمین جازاری کی شرکت۔تین دن جاری رہے گا.

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- ماہ رجب کے مقدس مہینے میں کئی مقامات کی طرح سویڈن کے شھر اسٹاک ہوم کے مومنین کے تعاون سے اسلامی مرکز امام علی {ع} میں بھی اس معنوی اعتکاف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ نماز جماعت اور ہر شام افطاری کا خصوصی انتظام بھی موجود ہے۔ ان تین دنوں میں اخلاقی دروس،معارف اسلامی،اور اجتماعی عبادات کا سلسلہ جاری رہے گا۔حجت الاسلام جازاری ان کلاسوں اور دروس میں مومنین کو مستفید فرما ئیں گے۔

1405919

ٹیگس: اعتکاف ، اسٹاک ، ہوم
نظرات بینندگان
captcha