صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید 2 فلسطینی نوجوانوں کی نماز جناز، اسرائیلی کیخلاف احتجاج

IQNA

صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید 2 فلسطینی نوجوانوں کی نماز جناز، اسرائیلی کیخلاف احتجاج

22:52 - May 16, 2014
خبر کا کوڈ: 1407170
بین الاقوانی گروپ:بیت المقدس : مغربی کنارے میں شہداء کے جنازے کے موقع پر فلسطینیوں نے اسرائیل کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا

ایکنا نیوز-سماء نیوز- بیت المقدسسے- فلسطینیوں کے خلاف ظلم کاسلسلہ جاری ہے ،مغربی کنارے میں شہداء کے جنازے کے موقع پر فلسطینیوں نے اسرائیل کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

گزشتہ روز اسرائیلی قبضے کیخلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے تھے، آج نماز جمعہ کے بعد دونوں شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین ہوئی۔

فلسطینی نوجوانوں کے جنازہ کا جلوس احتجاجی مظاہرے کی صورت اختیار کرگیا، جلوس کے شرکاء اسرائیل کیخلاف غم و غصہ کا اظہار کر رہے تھے۔

15885

ٹیگس: ظلم ، احتجاج ، فلسطین
نظرات بینندگان
captcha