ایکنا نیوز-دارالقرآن حرم امام حسین {ٰع} کے مطابق "نور،وحی اور رسالت " کے عنوان پر منعقدہ اس نمائش
میں اس شعار اور ہدف کے ساتھ" قرآن کا احیاء ہونا چاہیے" میں مختلف اسلامی،قرآنی تصاویر،پوسٹرز اورمعروف قاریوں کی سی ڈیز رکھی گیی ہیں۔یہ نمایش { بدھ} تک جاری رہے گی ۔
اس اسلامی،قرآنی فیسٹیول میں مختلف قرآنی اور اسلامی پروگرامز شامل ہیں ۔ دارلقرآن حسینی کے مطابق ان پروگراموں کے اجراء کا مقصد قرآنی ثقافت اور تعلیمات کو عام کرانا ہے ۔