قرآن کی تلاوت سننا فرانس کے کھلاڑی کی کامیابی کا راز

IQNA

قرآن کی تلاوت سننا فرانس کے کھلاڑی کی کامیابی کا راز

12:33 - June 24, 2014
خبر کا کوڈ: 1421715
بین الاقوامی گروپ: «کریم مصطفی بنزما»، فرانس کے فارورڑ پلئیرکا کہنا ہے : میچ سے پہلے قرآن کی تلاوت سننے سے میر ے اندر ایک خاص اطمینان اور سکون آجاتا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے«الیوم السابع »، کے مطابق " البطولہ " نیوز سے ایک گفتگو میں کریم مصطفی بنزما نے کہا ہے کہ ہر میچ سے پہلے  قرآن کی تلاوت سن کر میں سکون سےاور بہتر انداز سے کھیل پر توجہ دے پاتا ہوں لہذا ہر میچ سے دس منٹ قبل خدا کا مقدس کلام سن کر میں کھیلنے کے لیے میدان میں اترتا ہوں،کریم بنزما کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے ہی وہ باقاعدگی سے تلاوت سنتا آرہا ہے
قابل ذکر ہے کہ کریم بنزما کا بنیادی تعلق الجزائر سے ہے دنیائے فٹبال میں نامور کلب ریال میڈریڈ میں کھیلتا ہے اور اس وقت وہ فرانس کی ٹیم کا حصہ ہے اور اب تک فرانس کی جانب سے تین گول ورلڈ کپ میں اسکور کر چکا ہے۔

1421181

ٹیگس: فٹبال ، کلب ، کریم
نظرات بینندگان
captcha