بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے تیونس کی ٹیلی ویژن سے روزانہ کریم منصوری کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 1426006 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ: « کریم مصطفی بنزما»، فرانس کے فارورڑ پلئیرکا کہنا ہے : میچ سے پہلے قرآن کی تلاوت سننے سے میر ے اندر ایک خاص اطمینان اور سکون آجاتا ہے
خبر کا کوڈ: 1421715 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
بین الاقوامی گروپ : عالمی حفظ قرآن کریم نامی انجمن آل سعود کے تعاون سے چلنے والا سعودی عرب کا فعال ترین مذہبی ادارہ ہے جو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر قرآنی مقابلوں ، کانفرنسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کرتا ہے اور یہ ادارہ کلام وحی کے مبانی اور مفاہیم کو وہابیت اور قدامت پسندی کے روپ میں دنیا والوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367282 تاریخ اشاعت : 2014/01/27