فٹبال

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی؛ معروف کوچ گوارڈیولا کو مانچسٹر یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518628    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: اٹلی کے قومی فٹبال کوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518618    تاریخ اشاعت : 2025/06/09

ایکنا: تیونس اور مالی فٹبال میچ میں ایک تیونسی شہری نے اسرائیلی حمایت پر کارفور از برنڈ کے اشتہار کو پھاٹ کر غصے کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518229    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: یورپی فٹبال کلبز نے مسلمانوں کے نام اس مبارک مہینے کے حوالے سے مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518076    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: رونالڈو کے ساتھی پلیئر نے رونالڈو کی اسلام میں دلچپسی بارے انکشافات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517561    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: مصری فٹبال ر محمد الننی جو امارات کی الجزیرہ ٹیم ، میں کھیل رہا ہے انکی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517036    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: بیلجیم نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ملک یورپی لیگ مقابلوں میں اسرائیلی فٹبال ٹیم کی میزبانی نہیں کرسکتا.
خبر کا کوڈ: 3516794    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: اسپین کی جیت پر فٹبال شائقین نے خوشی کا اظھار کیا ہے حال ہی میں اسپین نے غزہ مظالم کی شدید مذمت اور فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516750    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: صالح‌ مهدی‌زاده، جس کی ویڈیو عالمی سطح پر وائرل ہورہی ہے خصوصی دعوت پر پرسپولیس ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں آئے۔
خبر کا کوڈ: 3516236    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا: آسٹریلیا کی فٹبال ٹیم نے فلسطین کے خلاف کھیلے جانے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کی فیس سے کچھ حصہ انسانی بنیادوں پر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515721    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا برلن: جرمن کلب بائرن مونیخ اس ہفتے کو مراکشی نژاد کھلاڑی نصیر مزراوی کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی تفتیش کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515150    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا پیرس: فلسطین کی حمایت پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبال ر کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515141    تاریخ اشاعت : 2023/10/20

ایکنا ریاض : سعودی کلب کے اسٹار فٹبال ر کریم بنزما کی ایک سعودی قومی تقریب میں شرکت پر فرنچ شدت پسند رہنما نے کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515018    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا لندن: برطانیہ میں مسلمان خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہے مسلمان اور دیگر اقلیت خواتین کے لیے ایک نمونہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3514825    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

پاکستانی فٹبال سیت خاتون مشکلات کے باوجود حجاب کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514460    تاریخ اشاعت : 2023/06/13

ایکنا تھران- ایک انگلش صحافی کی ٹویٹر پوسٹ کا سائبر اسپیس کے صارفین نے خیر مقدم کیا ہے جس میں قطر میں انگلش قومی ٹیم کی ٹریننگ کے دوران اذان کے لمحات کو دکھایا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513194    تاریخ اشاعت : 2022/11/21

سنسی خیز میچ میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ میں کامیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3511196    تاریخ اشاعت : 2022/01/28

بین الاقوامی گروپ: فٹ بال کلب کی جانب سے ٹکٹ میں سے ایک یورومسلم مہاجرین کے لیے مخصوص کرنے پر متعصب شائقین نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3365598    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ: چیک ریپبلیک کے دو فٹبال کلبوں کے شائقین کی جانب سے اسلام کی توہین کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3344523    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ:ایک سعودی عالم نے فتویٰ دیا تھا کہ فٹبال کے میچز دیکھنا خواتین کے لیے حرام یا ممنوع ہونا چاہیے، اس لیے کہ وہ کھلاڑیوں کی ٹانگیں دیکھتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3309252    تاریخ اشاعت : 2015/05/30