ویانا میں رمضان المبارک کا پروگرام

IQNA

ویانا میں رمضان المبارک کا پروگرام

15:29 - July 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1426017
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- ماہ صیام کی آمد کے حوالے سے اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے جنمیں محفل انس باقرآن، روزانہ ایک پارہ قرآن کی تلاوت وغیرہ شامل ہیں۔
روزانہ نماز مغرب سے ایک گھنٹہ قبل قاری حجت‌الاسلام مقدسی تلاوت کریں گے
  بچوں کے لیے خصوصی اسلامی پروگرام اور امام علی مرکز کے سربراہ حجت‌الاسلام منتظری کی تقریر کے علاوہ مختلف دیگر آیٹمزماہ صیام کے پروگرامز میں شامل ہیں۔

1425155

نظرات بینندگان
captcha