ایکنا نیوز- ایران ریڈیو-فلسطین کی استقامت گروپ نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے سات افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے تین کو پھانسی دیدی ہے۔
اطلاعات کے مطابق فلسطین کی سیکورٹی کے اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہےکہ فلسطین کی استقامت فورس نے سات افراد کو غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
گرفتار افراد میں سے تین کو پھانسی دیدی گئی ہے۔