دنیا میں سعودی سے پوچھنے والا کوئی ہے جو پوچھے کہ سعودی کو کربلا کیوں بنایا ؟ علامہ ظفر شمسی
خبر کا کوڈ: 3511504 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
تہران(ایکنا) اقوام متحدہ نے بیان میں سعودی عرب میں اجتماعی پھانسی وں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511503 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
تہران(ایکنا) سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سیاسی اور انحرانی عقاید سمیت مختلف جرایم کے الزام میں درجنوں افراد کو پھانسی دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511485 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے عوام نے آل سعود حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457958 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ:بنگلہ دیش میں 1971 میں آزادی کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے والے مزید دو عوامی رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی
خبر کا کوڈ: 3455707 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی بادشاہ سے کہا ہے کہ وہ شیخ نمر کو معاف کرتے ہوئے انکی پھانسی کو روکنے کا حکم صادر کریں
خبر کا کوڈ: 3414410 تاریخ اشاعت : 2015/10/30
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ العظمی مکارم نے خبردار کیا کہ شیعہ علماء کے خلاف اقدام کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
خبر کا کوڈ: 3394966 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد کو ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3313931 تاریخ اشاعت : 2015/06/14
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان سے تمام تر رابطوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3282300 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ: غیر ملکی زرائع کے مطابق آیتالله شیخ نمر باقر النمرکو سابق ولی عہد کے یوم وفات کے دن پر پھانسی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3272183 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ:سپریم کورٹ کا موقف تھا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دہشتگردی کا جرم قابل سمجھوتہ نہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2004ء میں مجرم کو پھانسی کی سزاء سنائی تھی۔ مجرم علی گل کو 18 اپریل کو پھانسی دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3099054 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ:دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی کے عالم میں بچوں کو لینے پہنچ گئے، واقعہ کے بعد اسکول میں افراتفری پھیلنے کے باعث چھٹی کر دی گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم پانچ سو گرام وزنی تھا
خبر کا کوڈ: 3007544 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ:حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کا ذمہ دار کالعدم لشکر جھنگوی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پرتشدد واقعات کا مقصد اپنے ارکان کی پھانسی اں رکوانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2904363 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ:) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ کی طرف سے مغوی پائلٹ کو زندہ جلائے جانے کے بعد اردن نے بھی داعش کی گرفتاردہشتگرد ساجدہ الریشاوی کو پھانسی دے دی ، داعش نے پائلٹ کے بدلے ساجدہ الریشاوی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 2808370 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ:کراچی میں شیعہ ڈاکٹر کو قتل کرنے کے جرم میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2803963 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ: ملک کی مختلف جیلوں میں قید تکفیری گروپوں سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے مزید 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
خبر کا کوڈ: 2706209 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی مقاومتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے سات افراد کو گرفتار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1441786 تاریخ اشاعت : 2014/08/22