ایکنا نیوز- شعبہ یورپ - جرمن مسیحی ڈیموکریٹ پارٹی سے وابستہ کنراڈ آڈناور فاونڈیشن نے اپنی ویب سایٹ پر اعلان کیا ہے کہ اس سیمینار میں سب شرکت کرسکتے ہیں
اس دعوت نامے میں لکھا ہے
" اسلامی دنیا میں بہت سے مناسبتیں موجود ہیں جو تمام مسلمانوں میں منائی جاتی ہیں جیسے پیغمبر اکرم(ص) کی ہجرت کا دن، شب قدر کی راتیں ، افطاری کی روایت،عید قربان " وغیرہ
شیعوں میں اور بھی بہت سی مناسبتیں موجود ہیں جو امام علی(ع) اور امام حسین(ع) کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جیسے روز عاشور، محرم کا مہینہ ، وغیرہ لیکن سعودی عرب میں صرف رسول اکرم (ص) کی ولادت کی خوشی منائی جاتی ہے اور کوئی خاص مناسبت اور موقع نہیں
اس سیمینار میں «گندولا کروگر» خطاب کریں گے ، جو سال ۱۹۸۳ سے ۱۹۹۰ تک اسلامی اور سیاسی علوم کے مطالعے میں مصروف عمل رہا ہے اور ۱۹۹۰ سے ۲۰۰۴ تک اسلامی تعلیمات میں مصروفیت کے علاوہ مصر کے ویکلی
میگزین «روزالیوسف» (Ruz al-Yusuf) میں بھی کام کرتا رہا ہے.