تھائی لینڈ میں جشن میلاد امام رضا(ع) کا انعقاد

IQNA

تھائی لینڈ میں جشن میلاد امام رضا(ع) کا انعقاد

8:23 - September 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1447335
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام رضا(ع) گذشتہ جمعے کو ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- شعبہ مشرقی ایشیاء- ولادت امام رضا (ع) کے حوالے سے محفل جشن میں ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر نجاریان زادہ،جامعہ المصطفے (ص) کے حجت‌الاسلام کریمی قدوسی ، ایرانی سفارت کار اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں
محفل جشن میں دعائے کمیل، امام علی ابن موسی الرضا(ع) کے موضوع پر منقبت خوانی اور حجت‌الاسلام و المسلمین کریمی قدوسی کی حدیث سلسلة الذهب اور شخصیت و فضائل امام پر تقریر شامل تھی
قابل ذکر ہے کہ تھائی لینڈ میں اکثر شیعہ مساجد اور محافل میں اس موقع پر جشن میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔

1446942

ٹیگس: جشن ، امام ، رضا
نظرات بینندگان
captcha