قرآن اورمسجد کی آتش زدگی / پاکستان میں تکفیری سیاہ کاری

IQNA

قرآن اورمسجد کی آتش زدگی / پاکستان میں تکفیری سیاہ کاری

8:25 - September 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1452891
بین الاقوامی گروپ:گذشتہ اتوار کو «راولپنڈی» شہر میں مسجد جلانے کا واقعہ پیش آیا

ایکنا نیوز- شیعہ پوسٹ- دہشت گرد تنظیم «اهل السنت و الجماعت» اور «لشکر جھنگوی» کے دہشت گردوں کے ہاتھوں مسجد وامام بارگاہ  جلانے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا
مسجد میں قرآن جلانے کا واقعہ گذشتہ سال راولپنڈی میں جلوس عاشورا پر حملے کے ماسٹر مائنڈ مفتی امان اللہ کے قتل کے بعد پیش آیا ہے۔
مذکورہ شدت پسند تنظیموں کےدہشت گرد شہر میں کھلم کھلا شیعہ مخالف نعرے لگاتے ہوئے خوف کی فضاء پھیلانے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہیں۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان  کے جنرل سیکریٹری راجا ناصر عباس جعفری نے واقعے کی شددید مذمت کی ہے
گذشتہ سال راولپنڈی میں عاشور کے جلوس پر حملوں میں درجنوں عزادار ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔

1452538

ٹیگس: مسجد ، آتش ، تکفیری
نظرات بینندگان
captcha