تکفیری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انڈونشییاء میں حکام اور رہنماوں کی بقائے باہمی تاکید کے باجود ماہرین تکفیری افکار کے پھیلاو کے بارے میں خبردار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517074    تاریخ اشاعت : 2024/09/10

عراق کی مشترکہ آپریشن کمان نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آہنی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511735    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب ہے اور ہم دو ماہ کے اندر اندر اس خونخوار گروہ کا کام تمام کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503576    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں پاراچنار اور نائجیریا میں نہتے پرامن مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا،اسلام آباد ،لاہور کراچی،کوئٹہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3465713    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ:ایرانی صدر کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ اسلام تکفیری وں کی سرگرمیوں کا مخالف ہے
خبر کا کوڈ: 3458270    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ:اہل سنت پاکستان کا پرامن ترین طبقہ ہے، تکفیری دہشتگردوں نے اہل سنت کو بھی نہ چھوڑا، ہمارے درباروں، مزاروں اور خانقاہوں پر حملے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3365816    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ: قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان کے امیج کو دنیا بھر میں تکفیری دہشت گردوں کی کرتوتوں کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3343016    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:صوبائی سیکریٹریٹ پر منعقدہ قرآن خوانی و مجلس عزا سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تربیت نے کہا کہ شہید حسینی کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہے،اس فکر پر چل کر ہم ملک کو فرقہ واریت اور دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341231    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ:لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 3339777    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ایک امریکی این جی او پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس حکومتی فیصلے کو جرأت مندانہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی تمام تنظیموں پر پابندی عائد کرے۔
خبر کا کوڈ: 3315404    تاریخ اشاعت : 2015/06/17

بین الاقوامی گروپ: حملہ آوروں نے اس مسجد کے دروازے کو توڑنے کے علاوہ دعاؤں کی کتابوں کو پھاڑ دیا اور قرآن کریم کے متعدد نسخوں کو بھی شہید کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3313940    تاریخ اشاعت : 2015/06/14

بین الاقوامی گروپ: کل میزان چوک سانحہ سرکلر روڈ میں تکفیری گروہ کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا سمیت 5 شیعہ ہزارہ شہید ہوگئے۔ مومنین کا جنازوں کے ساتھ پر امن دھرنا۔
خبر کا کوڈ: 3311989    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کی جانب سے تکفیری افکار سے مقابلے کے لیے روایتی قرآنی مراکز قائم کیے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 2859548    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کررہی ہے۔ راجا ناصر
خبر کا کوڈ: 2848452    تاریخ اشاعت : 2015/02/14

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے تکفیری وں کو اسلام کا سب سے خطرناک دشمن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2708701    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ:آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک علامہ مرزا یوسف حسین کا کہنا تھا کہ شیعہ سنی وحدت سے گھبرائے ہوئے تکفیری دہشت گرد اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دینے کیلئے شیعہ نسل کشی میں مصروف ہیں
خبر کا کوڈ: 2668357    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ: کسی کو کافر کہنا بدترین گناہ ہے مگر تکفیری گروہ آسانی سے اس کام کو انجام دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 2611486    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ: تکفیری ت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن کی اجلاس میں علماء کی انتہا پسندی کی مذمت
خبر کا کوڈ: 2611478    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ: مصری عالم دین نے کہا کہ تکفیری وں کی حقیقت سے سب آگاہ ہوچکے ہیں اور سبکو ملکر اس سوچ کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 2611127    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: تکفیری ت تحریک کانفرنس کے سربراہ نے تکفیری سوچ کے خطرات کے حوالے سے کہا کہ جنگ کے علاہ اس کروپ کی بنیاد کو ختم کرنا اہم ہے
خبر کا کوڈ: 2610963    تاریخ اشاعت : 2014/11/24