ایکنا نیوز- مزن نیوز- شیعہ انجمن سید الشھداء کی جانب سےچلڈرن اکیڈمیوں کے لیے تدریس قرآن مجید کے لیے اس کتاب کی اشاعت کی گئی ہے۔ معصومه حاجی محمد اسماعیل کتاب کی مصنفہ جبکہ میرزا غلام حسین نے ایڈیٹنگ کا کام انجام دیا ہے
۹۸ صفحات پر مشتمل کتاب پڑھکر نوجوان طلباء آسانی سے قرآن مجید پڑھنے کے قواعد اور بنیادی اصول سیکھ سکتے ہیں
قرآن کو دلچسپ بنانے کے لیے مختلف رنگوں اور شکلوں کی مدد لی گئی ہے تاکہ بچے شوق سے اس کتاب کو پڑھ سکے۔
کتاب کو پڑھنے کے لیے خصوصی کارڑز بھی بنائے گئے ہیں اور اسکے علاوہ مختلف پنسل کلرز بھی کتاب مطالعے اور سرگرمیوں کا حصہ ہیں۔