کتاب

کتاب

IQNA

ٹیگس
مجیدی‌مهر:
ایکنا: اوقاف و امورِ فلاح و بہبود کے قرآنی امور کے مرکز کے سربراہ نے اٹھتالیسویں قومی قرآن کریم مقابلوں کے فائنل مرحلے کی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال کا نعرہ "قرآن؛ کتابِ وحدت" ہے جسمیں مرد و خواتین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519305   تاریخ اشاعت : 2025/10/13

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے علمی قرآنی ادارے نے رسول اکرم ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کتاب « پیغمبر(ص) مرکزیت قرآنی ڈائیلاگ » شائع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519208   تاریخ اشاعت : 2025/09/24

ایکنا: عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے ادارہ برائے ثقافت و نشریات کی کوششوں سے کتاب «امام مہدی(عج)،» (امام مہدیؑ اہل سنت کی نظر میں) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے افغانستان میں شائع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519204   تاریخ اشاعت : 2025/09/23

ایکنا: بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں کتاب "ریفرنڈمِ فلسطین" کے عربی نسخے کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519163   تاریخ اشاعت : 2025/09/16

خصوصی علوم حدیث قم لائبریری منفرد کتابخانہ ہے جہاں تازہ ترین کتابیں موجود ہیں اور محققین کے لئے نایاب مواد رکھا گیا ہے جن سے اسلامی دنیا میں حدیث و مدارس ریسرچ کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519155   تاریخ اشاعت : 2025/09/14

ایکنا: نئی کتاب « تفسیر قرآن پر تمھید» بقلم آیت‌الله یعقوبی شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519057   تاریخ اشاعت : 2025/08/27

ایکنا: عراقی محقق سعید رشید زمیزم کی نئی عربی کتاب "شیعہ پاکستان میں" کربلاء میں شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518884   تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: وزارتِ اوقاف و امور اسلامی قطر کے ادارہ تحقیقات و مطالعہ اسلامی کی کاوش سے کتاب "پیامِ قرآن" عربی زبان میں دوبارہ شائع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518848   تاریخ اشاعت : 2025/07/22

ایکنا: جبکہ برطانیہ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں ایک برطانوی مصنف کی نئی کتاب، جس میں اسلام کو عیسائیت کا دشمن قرار دیا گیا ہے، برطانیہ کے علمی و سیاسی حلقوں میں بحث کا باعث بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518792   تاریخ اشاعت : 2025/07/13

دنیا کی قدیم ترین لائبریری کی رپورٹ
ایکنا: قرویین لائبریری، دنیا کی قدیم ترین لائبریری، ایک قدیم علمی خزانہ ہے جس میں نایاب مخطوطات، کتب، اور سنگی تحریریں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518624   تاریخ اشاعت : 2025/06/11

بئاتریس سالاس ایکنا سے؛
ایکنا: شاہنامہ کے اسپانیوی مترجم نے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ ہزار سال بعد پہلی بار اس شاہکار کو اسپانیوی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518580   تاریخ اشاعت : 2025/06/01

ایکنا: چار کتابوں کے بنگالی میں ترجمے والی کتاب کی رونمائی تھران بین الاقوامی کتب نمائش میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518467   تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بت‌شکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465   تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: رمضان مشاهره، ۴۹ سالہ آزادہ فلسطینی ہیں جنہوں نے صہیونی حکومت کی جیل میں سخت پابندیوں کے باوجود تعلیمی کتاب "قرآن برائے حافظان" کی اشاعت کا اقدام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518439   تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امور اسلامی، تبلیغ و گائیڈنس نے تیونس کے انتالیسویں بین‌المللی کتاب میلے میں 6 ہزار سے زائد نسخہ قرآن کریم شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518425   تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: کتاب «زبان قرآن» انگریزی اور عربی میں قرآن سیکھنے والوں کے لیے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518272   تاریخ اشاعت : 2025/04/05

ایکنا: مسیحی عقیدے میں روزہ مخصوص دنوں میں رکھا جاتا ہے تاہم عهد عتیق میں بھی مشقت، سوگ اور توبہ و مناجات سے پیوستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518232   تاریخ اشاعت : 2025/03/27

بین الاقوامی نمائش میں
ایکنا: هندی قرآنی ترجمہ اور ترجمه کتاب «منتخب آیات قرآنی اور رھبر معظم کا خط یورپی و امریکی جوانوں کےلیے» قرآنی نمائش میں پیش کی گئیں.
خبر کا کوڈ: 3518134   تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایکنا: رابرت هویلنڈ، نے کتاب «جزیره عربستان و اعراب؛ عصر مفرغ سے ظهور اسلام تک» میں سعودی تاریخ میں غوطہ وری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518004   تاریخ اشاعت : 2025/02/18

فرشته بلوچی مناجات حضرت علی(ع) بارے؛
ایکنا: مناجات حضرت امیر(ع) پر تشریح لکھنے والی خاتون «امان» کو ولایت امیرالمؤمنین علی(ع) سے منسوب قرار دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517805   تاریخ اشاعت : 2025/01/14