ایکنا نیوز- اینا نیوز- مسلم کوآپریٹو سوسا ئٹی اور عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں پچاس طلباء اور طالبات شریک تھیں۔
مکمل قرآن مجید پارے ،۲۰ پارے ، ۱۵ پارے، ۱۰ پارے ، پانچ اور دو پاروں کی کیٹگری میں مقابلے منعقد کیے گئے
پوزیشن ہولڈرز کو ایک باقاعدہ تقریب میں انعامات دیے گئے اور مقررین نے مقابلوں کے انعقاد کو سراہا۔
روانڈا وسطی افریقہ میں ایک چھوٹا سا ملک ہے اور دارالحکومت کا نام «کیگالی» ہے۔