ایکنا: تلاوت، حفظ و تفسیر قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے کربلاء ایوارڈ کا چوتھا دور منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518660 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
میکائیل باقری:
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آئندہ پانچ سالوں میں ایک ہزار دو سو مدارس حفظ قرآن کے لیے بنائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518468 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
ایکنا: حفظ کل قرآن اور حفظ قرآئات عشر کے شعبوں میں ایرانی قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518315 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود دبئی نے خواتین کے لیے تیسویں پارے کے حفظ کورس کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518278 تاریخ اشاعت : 2025/04/06
ایکنا: ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے حفظ و تفسیر سوره «ص» کورس جو بین الاقوامی مرکز تبلیغ قم وابستہ آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع ہوا ہے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518277 تاریخ اشاعت : 2025/04/06
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جنمیں حفظ و ترتیل شامل تھے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517898 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: اسامه الازهری، وزیر اوقاف مصر کے مطابق حفط قرآن کے حوالے سے ان لائن کلاسز منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517863 تاریخ اشاعت : 2025/01/25
ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: حافظ قرآن ستاره اصغری، کی پہلی بار شرکت سے مقابلوں میں ایک سخت مقابلے کی فضاء پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517586 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: «ملاک حمیدان» نے صرف پانچ گھنٹے اور ایک ہی نشست میں قرآن مجید کی مکمل ترتیل تلاوت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517560 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: آٹھ سال حافظ نے آٹھ مہینے میں قرآن حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517556 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
ایکنا: محمد سادس سے وابستہ مرکز قرآت و مطالعات قرآن کی کویت ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے قدر دانی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517542 تاریخ اشاعت : 2024/11/29
ایکنا: ترکی کے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندوں نے بہترین کارکردگی کے ساتھ مقابلوں پر اظھار خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517389 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں کے چھٹے دن حفظ و قرآت کے مقابلے عالمی تجارتی مرکز میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517264 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
ایکنا: حمیدرضا نصیری، ایرانی نمایندے کی مقابلے میں باری کا اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517245 تاریخ اشاعت : 2024/10/09
ایکنا: پچیسویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ ، قرائت و تفسیر خانه فرهنگ ایران دهلینو میں منعقد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517160 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: کوزوو میں دو بہنوں نے سات سال میں ۱۰۰۰ بچؤں کو تعلیم قرآن سے آراستہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517067 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: حفظ و قرآء کی انجمن نے توہین قرآن پر شدید مذمتی بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517059 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: الازهر کے تعاون سے طلبا کی قرآنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے یوم تلاوت قرآن مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517016 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ایکنا: سعودی عرب کے چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حفاظ کی کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516936 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
ایکنا: ڈپٹی وزیراعظم کے مطابق چوبیس ہزار حفاظ کرام کا اجتماع اگلے مہینے کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516870 تاریخ اشاعت : 2024/08/06