ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «CPI» کے مطابق مذہبی عبادت خانوں کے الائنس نے صھیونی رژیم سے کہا ہے کہ ۸ سے ۱۶ اکتوبر تک یہودی سیفٹی کے لیے سیکورٹی فورسز سے مدد لی جائے
اس مطالبے میں کہا گیا ہے کہ اس جشن پروگرام میں اہم یہودی افراد شرکت کریں گے
اس مطالبے میں سیکورٹی کا بہانہ کرتے ہوئے الائنس نے کہا کہ اگر مطلوبہ ادارہ درخواست کو رد بھی کرتا ہے تو پولیس ذاتی طور پر ایکشن لے۔
اس مطالبے میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایام جشن میں مسجد الاقصی آنے والے تمام یہودیوں کی حفاظت کرے۔