ایکنا نیوز- اطلاع رساں اداروں کے مطابق «Islamic Movement» کی جانب سے نایجیریا میں تین روزہ جشن غدیر
«زاریا» سٹی میں امام بارگاہ «بقیةالله» کے تین دن تک مقام پر جاری رہے گا۔
اس محفل جشن میں مختلف پروگراموں کے ساتھ عاشقان اہل بیت جشن ولایت و امامت امیرالمؤمنین، حضرت علی(ع) منائیں گے۔
نایجیریا کے ساتھ دنیا بھر میں عاشقان اہل بیت یوم غدیر پر مختلف ممالک میں جشن ولایت منائیں گے۔