روسی مسلمانوں کے لیے قرآنی موبائل تیار

IQNA

روسی مسلمانوں کے لیے قرآنی موبائل تیار

16:10 - November 03, 2014
خبر کا کوڈ: 1467936
بین الاقوامی گروپ: روسی اور عربی زبان میں نماز و قرآنی کی اسپشل سہولیات موجود ہیں

ایکنا نیوز-  «RT» ٹی وی چینل کے مطابق بی کیو موبایل کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ مسلمانوں میں اسے خاص طور پر پسندکیا جائے گا
اس موبایل میں لوکیشن کے مطابق قبلہ کا تعین کیا جاسکے گا
مسلم کیمونٹی کے نمائندے تیمور ایمائف کا کہنا ہے : موبایل کی ڈیزاینینگ سے پہلے ماہر انجنیروں نے مسلمانوں کی عبادات اور معنوی مسائل سے آگاہی حاصل کیا اور اسکے مطابق اس موبایل کو بنایا گیا ہے
قرآنی امور کے حوالے سے بھی بہت آسان طریقے سے سرچ کرکے مطلوبہ آیت دیکھنے کی سہولت موجود ہے
اگلے مہینے اس موبایل کے بازار میں آنے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے.

1466787

ٹیگس: قرآن ، موبایل ، اسلام
نظرات بینندگان
captcha