عمان قرآنی مقابلوں کا آغاز آج ہوگا

IQNA

عمان قرآنی مقابلوں کا آغاز آج ہوگا

16:14 - November 03, 2014
خبر کا کوڈ: 1467937
بین الاقوامی گروپ: «سلطان قابوس» حفظ مقابلوں کا فائنل مرحلہ آج مسقط میں منعقد کیا جائے گا

ایکنا نیوز- از روزنامه «عمان الیوم» کے مطابق «سلطان قابوس» حفظ مقابلوں کی ججز کمیٹی کے مطابق فاینل مرحلہ آج منعقد ہوگا
کمیٹی کے مطابق اسلامی تعلیمی مرکز میں منعقدہ ان مقابلوں میں چھ شعبے شامل ہیں اور اختتام پر مجموعی طور پر اٹھارہ امیداوروں کو انعامات دیے جائیں گے
الصقری کے مطابق: ججز کمیٹی میں  طلال بن‌خلفان المعولی، عبدالله بن‌سعید القنوبی اور طالب بن‌عیسی الکیومی شامل ہے
ججز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق آج طالبات اور کل طلباء میں مقابلے منعقد ہوں گے۔
مقابلوں میں ۲۴ پارے، اٹھارہ پارے،بارہ بارے،چھ پارے اور دو پارے تجوید کے ساتھ شامل ہیں۔

1466690

نظرات بینندگان
captcha