عمان قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

IQNA

عمان قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

14:52 - November 08, 2014
خبر کا کوڈ: 1471039
بین الاقوامی گروپ: چوبیسواں «سلطان قابوس» قرآنی مقابلہ اختتام کو پہنچا

ایکنا نیوز – اطلاع رساں ادارے «Oman Tribune» کے مطابق ہر سال سلطان قابوس مقابلہ قرآن منعقد کیاجاتا ہے
مقابلوں کا پہلا مرحلہ گذشتہ بدھ کے دن اختتام کو پہنچا اور سلطان قابوس ثقافتی،تعلیمی مرکز کے جنرل سیکریٹری نے کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا
ابتدایی مرحلہ چھ حصوں پر مشتمل تھا
اس میں مکمل قرآن مجید کا حفظ اور تجوید۔ چوبیس پارے، اٹھارہ پارے، بارہ پارے،چھ پارے اور سات سال سے کم عمر کے افراد کے لیے دو پارے کا مقابلہ شام تھا
ان مقابلوں میں  200 قاری اور حافظ عمان بھر سے شریک تھے۔

ان مقابلوں کا فائنل راونڈ یکم دسمبر کو مسقط میں منعقد کیا جائے گا  جسمیں پر شعبے سے چار کامیاب قاری اور حافظ کا انتخاب ہوگا جو فاینل میں مقابلوں میں شریک ہوں گے۔

1470603

ٹیگس: قرآن ، مرحلہ ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha