ٹیگس - مقابلہ

iqna

IQNA

ٹیگس
مقابلہ
ایکنا: الیاس حجری، مراکشی قاری نے بحرینی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516280    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: چوالیسواں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز قرآنی مقابلوں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516245    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

مریم حاج‌عبدالباقی :
ایکنا: یونیورسٹی استاد «سچا وعدہ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن دشمن کے ساتھ «فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ» کے رو سے برابر مقابلے کا حکم دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516235    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا: مصطفى همت قاسمی نے ستارویں بین الاقوامی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا» میں ٹاپ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516197    تاریخ اشاعت : 2024/04/11

ایکنا: قرآن مقابلے مشکات کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516170    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: آٹھ ٹاپ قاریوں کو مقابلہ " و رتل" کے فاینل مرحلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور یہ رمضان کے آخری ہفتے میں مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516163    تاریخ اشاعت : 2024/04/06

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اردن کے شهر امان میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516141    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: «مقابله قرآن» اس رسم کو کہتے ہیں جہاں نماز جماعت سے قبل نمازی مسجد میں آتے ہیں اور اجتماعی طور پر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516079    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جمعرات سے ایران کے شہر تھران میں شروع ہوچکے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی وزیر ثقافت محمد مھدی اسماعیلی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515874    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: یوم ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی پر عالمی مقابلہ " گھر سجاوٹ" کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515873    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے پہلے دن ایران کے دو قاریوں نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515871    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے سال کے وسط میں ٹاپ قرآء کے درمیان قرآنی مقابلہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515858    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: چوبیسویں بین‌الاقوامی دبئی ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515755    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

ایکنا: قرانی ایپلیکیشنز میں مقابلہ ریاض کی حفظ انجمن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515621    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: مشکلات قرآنی فاونڈیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ مقابلوں کا فائنل فروری کے وسط میں حرم امام رضا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515603    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: پہلے بین الاقوامی آن لائن قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515504    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب بجنورد کی داریوش ہوٹل میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515460    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا: سولہ قاریوں نے نوے تلاوت تیار کی ہے جو جلد ٹیلی ویژن سے نشر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515458    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا- چھیالیسویں قرآنی مقابلے ایران میں خواتین اور مردوں کے شعبے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515453    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چھ مختلف گروپوں نے تواشیح پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515421    تاریخ اشاعت : 2023/12/05