ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- « عاشورا اہم کیوں ؟»، «ایک جذباتی انتظار اور احساس»، «امام حسین (ع) نبی اکرم (ص) کے دل میں »، « کربلا میں قرآنی نشانیاں»، «شب تاسوعا میں خطبه امام حسین (ع) »، «حضرت عباس ابن علی (ع)»، «صبح عاشورا»، « کربلا کی جنگ»، «عاشورا یوم الله» اور «عزا و گریه حضرت زینب (س) برائے شهدا» کے موضوعات اس اشاعت خصوصی میں شامل ہیں۔
اس اسپشل ایڈیشن کے دیگر موضوعات میں «اهل بیت (ع) کربلا میں»، « اسلام کی کامیابی»، «جنگ سے پہلے کے لمحات»، « شهداء کی امانت»، «نماز و امام حسین (ع)»، «زیارت عاشورا قرآن کے سائے میں » اور «امام حسین (ع) اور آپکے انقلاب کے پیغامات» موجود ہیں ۔