الاحساء واقعے کے خلاف بحرین میں احتجاج

IQNA

الاحساء واقعے کے خلاف بحرین میں احتجاج

16:25 - November 11, 2014
خبر کا کوڈ: 1472312
بین الاقوامی گروپ: بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے الوفاق کے مطابق اتوار کے دن ملک کے مختلف شہروں میں عوام مظاہرے منعقد کیے گئے ۔ مظاہرین نے الاحساء میں عزاداروں پر حملوں کے خلاف نعرے لگائے
الاحساء میں عزاداروں پر حملے میں سات عزادار شہید اور تیس دیگر زخمی ہوگئے تھے

بحرین کے مختلف علاقوں جیسے معامیر، الدراز اور بنی جمره  وغیرہ میں مظاہرے کیے گئے
مظاہرین " ذلت ہم سے دور۔ ہم حسینی ہیں " اور " ہم لے کے رہیں گے آزادی " جیسے نعرے بھی لگا رہے تھے۔

1471647

ٹیگس: الاحساء ، عزا ، بحرین
نظرات بینندگان
captcha