عزا

iqna

IQNA

ٹیگس
عاشورا کوئٹہ کے حوالے سے ایکنا رپورٹ
ایکنا: کوئٹہ میں یومِ عاشور روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ، منایا گیا جہاں وقت کے یزیدوں کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518753    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا – محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے جون 2025 کے آخر میں کشمیر کے شیعہ آبادی والے علاقوں کی سڑکوں اور حسینیہ جات میں پرچمِ عزا لہرانے کی تقاریب منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518722    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا: محرم الحرام میں آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے شهر گوتینگن میں مجالس کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518721    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا: جمعرات کو ہزاروں زائرین نے نبی اکرم(ص) کی بیٹی حضرت فاطمه زهرا(س) کی شہادت پر حرمین حسینی اور عباسی میں عزا داری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517591    تاریخ اشاعت : 2024/12/07

ایکنا: عمان میں مجلس عزا پر حملہ میں متعدد عزا دار شہید اور زخمی ہوگیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516756    تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: ایام شهادت حضرت امیر المؤمنین (ع) کی مناسبت سے صحن مطهر حرم حضرت علی (ع) میں علم عزا نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516125    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

ایکنا – ایران بھر میں شهادت حضرت زهرا (س)، کی مناسبت سے مختلف مجالس و محافل عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515484    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹن تھری سے 20 محرم کا سالانہ جلوس نکالنے پر مسجد امام حسین (ع) کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3443595    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: قم اور مشہد مقدس میں شہدائے عزا داری کو خراج تحسین پیش اور دہشت گردوں کے خلاف کاروایی کا مطالبہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3414407    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ: عاشورا کے بعد کے واقعات کے موضوع پر حجت الاسلام سید احمد کاظمی برسبین میں مجلس سے خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3404910    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ:شیعہ – سنی وحدت کی فضا پیدا کرانے کے لیے «ڈیربورن» کی سنی مسجد میں مجلس عزا منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3393223    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ: ملک بھرمیں اشک بار آنکھوں سے لاکھوں زائرین نے سیدالشہدأء کا سوگ منایا
خبر کا کوڈ: 3393217    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، ایران ، عراق ،پاکستان یورپ اور امریکہ کی طرح آسٹریلیا میں بھی عاشورہ عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3393215    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ:صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں خواتین اور چار بچوں سمیت 30 عزا دار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3393032    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے/ عراق کے شہر کربلاء میں کروڈوں کا اجتماع
خبر کا کوڈ: 3393031    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول اللہ (ص)کے غم اور سوگ منانے کے دن روایات کے مطابق عزا داری اور گریہ کرنے پر تاکید کی گیی ہے
خبر کا کوڈ: 3393027    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: ایام محرم کے حوالے سے مسجد امام علی(ع) میں عزا داری بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3392807    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

بین الاقوامی گروپ:شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے سرینگر کے مختلف علاقوں میں جلوس عزا برآمد ہوئے
خبر کا کوڈ: 3390475    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ: ایام محرم اور شہادت امام حسین کے حوالے سے ملبرن میں حسینی سوسائٹی کے تعاون سے مجالس منعقد کی گئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3386141    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ: اسلام مرکز کے تعاون سے ایڈیلیڈ میں شہادت باقر علیه السلام کی مجلس منعقدہوئی
خبر کا کوڈ: 3365581    تاریخ اشاعت : 2015/09/21