ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- مختلف مکاتیب فکر کے دانشوروں کی کوشش سے کتاب تحریر کی گئی ہے جو ایام صفرکی مناسبت سے پیش کی جا رہی ہے
اس کتاب میں مختلف مکاتیب فکر کے دانشوروں کے آراء ، خدا کہاں ہے اور کس طرح خدا تک پہنچنا ممکن ہے جیسے موضوعات شامل ہیں تاکہ ہر مکتب میں خدا تک پہنچنے کی خواہش رکھنے والے افراد اس کتاب سے استفادہ کرسکے۔
دین اسلام کی نمائندگی محمد رضویراد، یہودی مذہب کی طرف سے او لین گودام تاو،بودیسم مکتب کی جانب سے گوگ فیشر اورگرهارڈ وایسگارڈ ۔ عیسائی دانشور فرانٹس گواینر پرانسل اور مونی ماهاراج اور داسنوس هاریڈیو ہندو مکتب کی نمائندگی کریں گے۔