ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- مذکورہ کتاب علی گنجیان غازی کا ترجمہ شدہ ہے اور کتاب عربی زبان میں ہے ۔
«مغرب میں اسلام کا ظہور تاریخی حوالے سے»، « اسلام میں مغرب ، فوجی طاقت سے داخل ہونے کا نظریہ »، «مغرب میں اسلام کا پھیلاو کیسے ؟»، « مغرب میں اسلامی انقلاب اور اثرات» اور «اهل البیت(ع) اور اسلامی تعلیمات کے پھیلاو میں انقلاب اسلامی کا کردار مغربی دانشوروں کی نظر میں» جیسے موضوعات اس کتاب میں شامل ہیں.