ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «وستنیک» کے مطابق گذشتہ منگل کو مقابلے منعقد کیے گئے ۔ ان مقابلوں میں ۴۳ قاری اور حافظ شریک تھے جنکو پانچ گروپ میں تقسیم کیا گیا تھا
مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن لینے والوں میں اسناد اورانعامات تقسیم کیے گئے اور علی سلطان گزگشف کو پہلی پوزیشن لینے پر سفر حج پر لے جانے کے انعام دینے کا اعلان کیا گیا
جمہوری قرہ چای اور چرکس ، شمالی قفقاز کے علاقے میں واقع ہے اور اسکا دارالحکومت چرکسک ہے۔