ملایشیاء میں عربی متن کے بغیر قرآن چھاپنے پر پابندی

IQNA

ملایشیاء میں عربی متن کے بغیر قرآن چھاپنے پر پابندی

12:32 - November 21, 2014
خبر کا کوڈ: 1475514
بین الاقوامی گروپ:قرآن پبلیکیشنز کے سربراہ کے اعلان کے مطابق بغیر عربی متن کے قرآن شائع نہیں کیا جاسکتا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  «malaysiandigest»، کے مطابق قرآنی پبلیکیشنزنظارت کے سربراہ  هاروسانی ذکریا کا کہنا ہے: عربی متن کے بغیر قرآن  شائع کرنے کی اجازت نہیں ملے گی اور غیر مسلموں کو بھی اس کی اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ ممکن ہے کہ اس سے قرآن مجید کو سمجھنے میں غلطی ہو۔
پراک صوبے کے مفتی نے قرآنی ترجموں کے معیار کو نادرست قرار دیتے ہوئے کہا : عربی متن کے بغیر قرآن مجید کے معانی  سمجھنے میں مشکل پیش آسکتی ہے
اسلامی ڈیولپمینٹ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا : قرآن مجید کے ترجموں میں مترجم کو دیگر علوم کے ساتھ علم منطق اور صرف و نحو میں بھی ماہر ہونا چاہیے۔

1475074

ٹیگس: قرآن ، مجید ، ترجمہ
نظرات بینندگان
captcha