فكر و نظر گروپ:آج انسانيت اس حقيقت كو سمجھ چكی هے كه بشری سعادت،عدالت عشق و محبت اور تمام انسانی مشكلات كا حل صرف انسان كامل كی حكمرانی میں مضمر هے اور موجوده دور میں اس هدف كی طرف تيزی سے پيشرفت هورهی هے اور اس راه پر گامزن هونے سے هی انسانيت كو نجات مل سكتی هے۔