قرآنی ميوزيم كے زير انتظام فارسی اشعار كی روشنی میں رسول خدا كی شخصيت پر علمی نشست.

IQNA

قرآنی ميوزيم كے زير انتظام فارسی اشعار كی روشنی میں رسول خدا كی شخصيت پر علمی نشست.

9:27 - September 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1496010
قرآنی ميوزيم كے زير انتظام فارسی اشعار كی روشنی میں رسول خدا كی شخصيت كے مختلف پہلووں كی فارسی اشعار میں نقشہ كشی كی گئی ہے ۔
ادبی گروپ:پيغام پيغمبر ”كے عنوان سے منعقد سيمنار كی پانچویں علمی اور تحقيقی نشست میں معراج نامہ كی قديمی طباعت كا تعارف كے عنوان سے رسول خدا كی شخصيت كے مختلف پہلووں كی فارسی اشعار میں نقشہ كشی كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق قرآنی ميوزيم كے سربراہ جناب خانی نے بتايا اس نشست كا مقصد قديمی طباعت كے تاريخچہ سے آشنائی كے ساتھ ساتھ شہنشاہ قاچار كے دور میں لكھے جانے والے رسول خدا كے معراج ناموں كی قديمی طباعت اور اس كے نسخوں كی شناخت ہے ۔انہوں نے كہا كہ اس كے علاوہ نشست میں جناب يوزی فارسی اشعار كی روشنی میں ”شخصيت رسول خدا“اور” پيغمبر ادبيات كی نگاہ میں“كے موضوعات پر خطاب فرمائیں گے۔
قرآنی امور كے گروپ كی طرف سے تعليم قران كی تحريك كا جامع منصوبہ بناليا گيا اس تحريك كی سترہویں نشست میں پاس كيا جاچكا ہےكه ،ادارہ دارالقرآن كريم كے سربراہ محمد خواجی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ تعليم قرآن كا جامع منصوبہ چھ ماہ قبل تيار كيا جا چكا تھا ليكن بعض ماہرين قرائت كی تازہ تجاويز كی اہميت كے پيش نظر ان تجاويز كو بھی اس منصوبہ میں شامل كرنا پڑا جس كی وجہ سے اس منصوبہ كوحتمی شكل نہیں دی جاسكی
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ كمیٹی ماہرين كی موجودگی میں10 اداروں كے زير نظر كام كریں گی جن میں میڈيا ،تعليم وتربيت ،وزارت تعليم اور وزارت دفاع شامل ہے ۔
ہر ادارہ كا ايك نمائندہ اس كمیٹی میں شامل ہوگا اور اس كی میٹينگ میں شركت كرے گا اس كے علاوہ دو خادم قرآن مرد اور دو خادم قرآن خواتين اس كمیٹی كے ركن ہونگے
نظرات بینندگان
captcha