تركی كے اسراﺋيل سے رابطہ پر فلسطين كے مظلوم مسلمانوں كا سخت احتجاج:

IQNA

9:58 - September 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1496365

تركی كے اسراﺋيل سے رابطہ پر فلسطين كے مظلوم مسلمانوں كا سخت احتجاج:

تركی كے وزير خارجہ كی حال ہی میں اسراﺋيل كی مختلف شخصيات سے ملاقات پر فلسطين كے مظلوم مسلمانوں نے سخت احتجاج كيا-

ايران قرآنی خبر رساں ايجسنی ٫٫ايكنا٬٬ نے ٫٫زمان تركی٬٬ ہفت روزہ سے نقل كيا ہے كہ تركی كے وزير خارجہ عبد اللہ گل نے اپنے فلسطين كے سفر كے دوران اسراﺋيل كی كچھ شخصيات سے بھی ملاقات كی ہے –اس ملاقات پر فلسطين كے مظلوم مسلمانوں نے سخت احتجاج كرتے ہوۓ مطالبہ كيا ہے كہ تركی اسراﺋيل سے تمام تر روابط كو ختم كرے اور تركی كی حكومت بيت المقدس كی كھل كر حمايت كا اعلان كرے-
نظرات بینندگان
captcha