آيت اللہ مكارم شيرازی :اس دور میں شبهون كا جواب دينا واجب عينی ہے

IQNA

11:22 - September 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1498000

آيت اللہ مكارم شيرازی :اس دور میں شبهون كا جواب دينا واجب عينی ہے

آيت اللہ مكارم شيرازی نے كہا عقاﺋد اور دوسرے شرعی سوالوں كا جواب دينا بہت اہم ہے اس سلسلہ میں جو مشكلات ہیں انہیں دور ہونا چاہیے –اس لیے كہ سوالات كے جوابات دينا اس وقت واجب كفائ سے گزر كر واجب عينی میں تبديل ہوگيا ہے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی نے دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم كے شعبہ (سوال و جواب )كے سربراہ سے كہا كہ آج كی دنيا میں سوالوں كی كثرت ہے خاص كر كے جديد مسايل ،لہذا دقت كے ساتھ سوالوں كے جوابات دیے جاﺋیں

نظرات بینندگان
captcha