علماۓ اسلام كی ۱۲۵ كرامات اور داستانوں پر مشتمل كتاب منظر عام پر آگئ-

IQNA

علماۓ اسلام كی ۱۲۵ كرامات اور داستانوں پر مشتمل كتاب منظر عام پر آگئ-

8:57 - September 20, 2006
خبر کا کوڈ: 1498060
ادب گروپ: علماۓ اسلام كی ۱۲۵ كرامات اور داستانوں پر مشتمل كتاب جس كے مولف شيخ عباس قمی ہیں سيد مہدی شمس الدين كے تعاون سے منظر عام پر آچكی ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی تمام داستانیں معروف شيعہ علماء اور عرفا كے اخلاق كے متعلق ہیں ، آﺋمہ علیہم السلام جس طرح كشتی سعادت اور ہدايت بشر كا ذريعہ تھے اسی طرح انكے بعد عظيم شيعہ علماء نے بھی سعادت اور ہدايت بشر كےلیے نماياں كارنامے انجام دیے-
اس كتاب كی تمام داستانیں اور واقعات ٫٫فواﺋد الرضویہ ٬٬ نامی كتاب سے لیے گۓ ہیں
یہ كتاب ۳۵۰۰ كی تعداد میں چھپی ہے اور ۱۵۲ صفحات پر مشتمل ہے اس كتاب كو ٫٫انتشارات ناصر ٬٬ نے شايع كيا ہے -

نظرات بینندگان
captcha