اسلامی تبليغی ادارہ قرآنی سنٹرز كے قيام كی اجازت دينا اپنا فرض سمجهتا هے

IQNA

اسلامی تبليغی ادارہ قرآنی سنٹرز كے قيام كی اجازت دينا اپنا فرض سمجهتا هے

10:09 - September 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1498437
قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامی تبليغی ادارہ اپنی ذمہ داريوں كے تحت قرآنی مراكز قاﺋم كرنے كی قانونی اجازت ديتا رہے گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق ادارہ دارالقرآن كے سربراہ جناب محمد خواجوی نے وزير ثقافت اسلامی كے مشير جناب ڈاكٹر خواجہ پيری كو جواب ديتے ہوۓ كہا ہے كہ قانون كی شق نمبر ۲۱میں اس بات كی وضاحت كی گئ ہے كہ سازمان تبليغات اسلامی دينی ثقافت كا ذمہ دار ہے –لہذا قرآنی كاركردگی بھی اسی ادارہ سے وابستہ ہے اور قرآنی كاركردگی كی ذمہ داری ثقافت اسلامی و مذہبی اموركے سپرد نہیں كی گئ –بلكہ اس وزارت خانہ كی ذمہ داری عام ثقافت كے متعلق ہے –
نظرات بینندگان
captcha