مسلح افواج كے قرآنی مقابلہ میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كا اعلان-اااااس

IQNA

مسلح افواج كے قرآنی مقابلہ میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كا اعلان-اااااس

11:37 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499340
قرآنی سرگرمياں گروپ :مسلح افواج كا چھبيسواں قرآنی مقابلہ ۲۹ شعبان المعظم كو اختتام پذير ہوا- ايران كی قرآنی خبر ر ساں ايجنسی كے مطابق قرآنی مقابلہ كے آخری روز نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كا اس ترتيب كے ساتھ اعلان كيا گيا – حسين نوری – محمد عيسی ہدايتی،غلام رضا ابراہيمی-
نظرات بینندگان
captcha