قرآنی سرگرمياں گروپ :مسلح افواج كا چھبيسواں قرآنی مقابلہ ۲۹ شعبان المعظم كو اختتام پذير ہوا-
ايران كی قرآنی خبر ر ساں ايجنسی كے مطابق قرآنی مقابلہ كے آخری روز نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كا اس ترتيب كے ساتھ اعلان كيا گيا –
حسين نوری – محمد عيسی ہدايتی،غلام رضا ابراہيمی-