قرآن كريم كے ﭠﺋيسویں عالمی مقابلہ كی ھﺋيت منصفہ كے سربراہ جناب ڈاكٹر محمد رضا ستودنيا نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ حفظ و قرآﺋت قرآن كے ﭠﺋيسویں عالمی مقابلہ منعقد كرنے والے عہدہ داروں اور شركاء سے خطاب كرتے ہوۓ قاﺋد انقلاب اسلامی نےمللك میں حفظ و قراﺋت قرآن كريم كی توسيع پر خوشی كا اظہار كيا-
انہوں نے معانی قرآن اور تدبر قرآن پر زور ديتے ہوۓ كہا كہ قرآن كی آيتوں كا اثر اسی وقت ہوگا جب معانی كو بھی درك كيا جاۓ