اسپين كے سابق وزير اعظم كے بيان پر او - آئ - سی كا رد عمل۔
بين الاقوامی گروپ :او - آئ - سی نے اسپين كے سابق وزير اعظم كے بيان كو رد كرتے ہوۓ كہا كہ ان كا بيان اسلام دشمنی كا پتہ ديتا ہے –جو اديان و مذاہب كی گفتگو كے قانون كے بھی خلاف ہے –
ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق اسپين كے سابق وزير اعظم نے كہا كہ پوپ كا او - آئ - سی سے معافی مانگنا ضروری نہیں ہے-
اسلامی كانفرنس كے ايك عہدے دار نے كہا كہ اس طرح كے بيانات يورپ كو اسلامی دنيا میں پہلے سے زيادہ برے انداز سے پيش كرنا چاہتے ہیں –