ايك سو چھتيسویں قرآنی ماہنامہ ٫٫باران٬٬ كی اشاعت-

IQNA

ايك سو چھتيسویں قرآنی ماہنامہ ٫٫باران٬٬ كی اشاعت-

5:36 - October 03, 2006
خبر کا کوڈ: 1500610
ادب گروپ: ايك سو چھتيسویں قرآنی ادبی ،ماھنامہ ٫٫باران٬٬ كی اشاعت ہوچكی ہے –
یہ مجلہ نوجوان نسل كےلیے ہے اور اس كے ایڈیٹر ٫٫حسن احمدی ٬٬ ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ ماہنامہ ادارہ اوقاف اور مذہبی امور كے تعاون سے نوجوان نسل كو قرآنی اور دينی تہذيب سے آشنائ كی خاطر شايع ہوتا ہے –ماہنامہ باران كے اس شمارہ میں ٫٫سورہ اعراف كی داستانیں٬٬ ايك بڑے آمر كی زندگی كے آيام ٫٫قرآنی ظريف نكات ٬٬ ٫٫ داستانیں٬٬ ايشيا كے افسانے ٬٬ وغيرہ
اس ماہنامہ كی خصوصيت یہ ہے كہ رسا بيان اور سليس عبارت كے ساتھ قرآنی تہذيب كو سادہ اور شيرين لہجے میں نوجوان نسل كےلیے بيان كرتا ہے
نظرات بینندگان
captcha